ذاتی رائے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خاص اپنی رائے جس میں دوسرے کا خیال شامل نہ ہو۔ "سب جمع خرچ محض ذاتی رائے سے ہو رہا ہے۔"      ( ١٩٤٣ء، حیاتِ شبلی، ٦٤٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'ذاتی' کے ساتھ اِسی زبان سے مشتق اسم 'رائے' لگانے سے مرکبِ نسبتی بنا۔ اُردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "امراؤ جان ادا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خاص اپنی رائے جس میں دوسرے کا خیال شامل نہ ہو۔ "سب جمع خرچ محض ذاتی رائے سے ہو رہا ہے۔"      ( ١٩٤٣ء، حیاتِ شبلی، ٦٤٠ )

جنس: مؤنث